عید الاضحیٰ کےی دن شوبھندو گﺅ ماتا کی پوجا کریں گے، سادھو سنت بھی رہیں گے کل جمعرات کو وزیر اعلیٰ شبھندو ادھیکاری مایا پور کے دورے پر جا رہے ہیں۔ صبح 10 بجے کے قریب ہیلی کاپٹر کے ذریعے مایا پور کے ہیلی پیڈ پر اتریں گے۔ ذرائع کے مطابق، مایا پور میں اتر کر گو شالا جا کر وزیر اعلیٰ گو ماتا کی پوجا کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک یگیہ (ہون) کی تقریب میں بھی ان کے شریک ہونے کا امکان ہے۔ بی جے پی کی طرف سے ابھی اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔ تاہم یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ شبھندو ادھیکاری کا ذاتی دورہ ہے۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی