دہلی کیپٹلس نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 40 رنز سے شکست دی۔ اتوار کو ایڈن گارڈنز میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی کیپٹلس نے کے ایل راہول کی نصف سنچری کی بدولت 20 اوور میں پانچ وکٹ پر 203 رن بنائے۔ جواب میں، کولکتہ نائٹ رائیڈرز 18.4 اوورز میں 163 پر آل آؤٹ ہوگئی، کپتان اجنکیا رہانے نے 63 کے ساتھ سب سے زیادہ اسکور کیا۔ اس سے آئی پی ایل 2026 کے لیگ مرحلے کا اختتام ہوا ۔ پلے آف کی چار ٹیموں کو فائنل کر لیا گیا ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلور، گجرات، سن رائزرز حیدرآباد، اور راجستھان رائلز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کیا۔ اسٹینڈنگ میں سرفہرست دو ٹیمیں، رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات، 26 مئی کو دھرم شالہ میں پہلے کوالیفائر میں کھیلیں گی۔ ایلیمینیٹر حیدرآباد اور راجستھان کے درمیان 27 مئی کو ملان پور میں کھیلا جائے گا۔
Source: sports
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے