Bengal

دیوی درگا کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر کرمی لیڈر کے خلاف ایف آئی آردرج

دیوی درگاکے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر پرولیا میںزبردست اعتراض کیا جارہاہے۔ کرمی لیڈر کے خلاف ایف آئی آر دائر کیاگیااور انھیںگرفتارکرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔دیوی درگا پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا ایک ویڈیوکرمی سماج کے لیڈر اجیت پرساد مہتو کا وائر ہوا ہے ۔ جس میں دیکھا گیا ہے کہ ایک تقریب میںانھوںنے دیوی درگا کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔اس کے بعد ہی جنگل محل کاعلاقہ پرولیا میںہلچل مچ گئی ۔اس واردات پر اجیت مہتو کے خلاف پرولیا صدر ، بلرام پور ، باگھ منڈی سمیت کئی تھانوں میں ایف آئی آر درج ہوئے ہیں اور انکی گرفتاری کے جلوس بھی نکالے گئے ۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments