Bengal

دیور کے ہاتھوں بہو کا قتل ،علاقے میںسنسنی

مال بازار: بیوی کو ٹھنڈا پانی لانے کو شوہر نے کہاتھالیکن بیوی اسے ٹھنڈا پانی نہیں پلاسکی ، اس سے قبل ہی دیور کے ہاتھوں اسکاقتل ہوگیا۔اس واردات سے نگار کاٹا کے علاقے میںشدید کشیدگی پھیل گئی ۔مقتول کویتا گوئل (42)کی شادی کئی سال قبل ہوئی تھی۔دیور اور سسر کے ساتھ سنسار چل رہاتھا۔ مقتول کے شوہر ونود گوئل نے دعوی کیاہےکہ شادی کے بعد سے ہی اسے چھوٹے بھائی کے ساتھ بیوی کاتنازع چل رہاتھا۔پڑوسیوں نے بہت بار اسپر اعتراض بھی کیاتھا۔پڑوسیوں نے اس تنازع کے خلاف شکایت بھی درج کرائی تھی۔اتورا کی شام کو کویتا نے اسے ٹھنڈا پانی خرید کر لانے کاکہا۔شوہر نے ٹھنڈا پانی خرید کرلایا۔ پانی دیکر وہ باہر نکلا اچانک بیوی کی آواز سن کر وہ دوڑ کر گھر میںآیا تو گھرمیںخون بہہ رہا ہے اس کی بیوی زمین پر پڑی ہوئی ہے۔کچھ دور پر اسکا بھائی کھڑا ہواہے۔اس کے شوہر نے الزام عائد کیاہے کہ دیور نے ہی بھابھی کاقتل کیا ہے۔تب کس وجہ سے اس نے قتل کیاہے ۔ شوہر نے دیور اور بھائی کے تعلق سے کچھ نہیںبتایا ہے۔اس معاملے میںپولس نے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولس اس سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments