Bengal

دست درازی کے الزام ٹی ایم سی کا ڈاکٹر گرفتار، خالی چمبر میںمریضہ کابوسہ لیاتھا

بنگاﺅں : خالی چمبر میںبخار میںمبتلاایک مریضہ سے دست درازی کے الزام میں ٹی ایم سی کے ایک ڈاکڑ کو گرفتار کرلیا گیاہے۔بتایا جاتا ہے کہ ملزم ڈاکٹر گائے گھاٹا پنچایت سمیتی کے سابق صدر ہے ۔یہ واردات گائے گھاٹا تھانہ علاقہ میںہواہے۔سنیچر کی شام کو سات بجے اس واردات کی خبر پھلتے ہی مقامی لوگ مشتعل ہوگئے ۔انھوںنے ڈاکٹر کے چمبرکے سامنے جمع ہوکر کافی دیر تک مظاہرہ کئے ۔ملزم کو سزا دلانے کے لئے تھانے میں شکایت درج کرائی۔ملزم ترنمول لیڈر کا نام سبرتو سرکار ہے۔لڑکی اور اس کے خاندان والوں نے بتایاکہ بچپن سے وہ اسی کے یہاںعلاج کراتی تھی، وہ انکا فیملی ڈاکٹر ہے۔اس کے باوجود اس نے ایسی حرکت کی ۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments