Bengal

کالج کے اندر ہی ڈاکٹری پڑھنے والی طالبہ سے دست درازی، اسپتال کا ٹیکنیشین گرفتار

کلیانی: کالج کے اندر ہی ڈاکٹری پڑھنے والی طالبہ سے دست درازی کاالزام عائد کیاگیاہے۔اس الزام میںاسپتال کے ڈیجیتل اکسرے کے ٹیکنیشین کو گرفتار کرلیا گیاہے۔اسے طالبہ کی شکایت کی بنیاد پر پولسنے گرفتارکیاہے۔اسے عدالت میںپیش کیا گیا ہے۔ کلیانی کالج آف میڈیشن اینڈ جواہر لال نہرواسپتال کے اس واقعہ سے کشیدگی پھیل گئی ہے۔اسپتال اور پولس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کالج کے تھر ڈ ایر کی طالبہ جمعرات کی رات کو اکسرے کرانے گئی اسی وقت ٹیکنیشنین کلیان جانا نے اسے کے دست درازی کی ۔ طالبہ نے اس سلسلے میںکالج کی انتظامیہ سے تحریری شکایت کی ۔اس کی شکایت پر اسی رات کو پولس نے اسے گرفتار کرلی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments