Bengal

چور کے شبہ میں نائٹ گارڈ کی عوامی پٹائی سے موت، گوال پوکھر میں سنسنی

رائے گنج : درخت میں باندھ کر پٹائی کی گئی جس سے پنچایت ممبر کے بھائی کی موت واقعہ ہوگئی ۔اس واقعہ کے بعد علاقے میںسخت سنسنی پھیل گئی ۔یہ واقعہ شمالی دیناج پور کے گوال پوکھر کے ایلیا باڑی کے علاقے میںہوئی۔سنیچرکی صبح کو اسے خون میں لت پت حالت میںاسلام پور محکمہ اسپتال میںلے جایاگیا جہاں ڈاکٹروںنے اسے مردہ قرار دے گیا۔وہ پنچایت کے رام پور کارہنے والا تھا۔وہ منشیات کاعادی تھا۔مقامی ایک پلائی مل میںکام کرتا تھا۔پنجی پاڑہ تھانہ کی پولس تفتیش کررہی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

1 Comments