National

بارسلونا کے بھارتی سمیلن میںممتا بنرجی کی شرکت

بارسلونا کے بھارتی سمیلن میںبھارت کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے بنگال کی وزیر اعلی ممتابنرجی نے شرکت کی ۔ثقافتی تقریب کے ابتداءمیںہی گیت کو لیڈ دینے والی خواتین نے استقبالیہ سنگیت میںممتا بنرجی وزیر اعظم کہہ کر استقبال کیا۔جس کی وجہ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔بعد میںانھوںنے اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔ممتا بنرجی نے بھارت کیااکائی اور اتحاد پر روشنی ڈالی ۔انھوںنے ہر ریاست کی ثقافت کی تاریخ بتائی ۔انھوںنے اس تقریب میںسیاسی باتوں کے قریب بھی نہیںگئیں۔ان کے اس کردار نے ثابت کردیاہے کہ وہ صرف بنگال کی ہی لیڈرن نہیںہیں بلکہ پورے ملک کی لیڈر ہیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments