National

بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج: رجحانات میں این ڈی اے کو اکثریت، عظیم اتحاد بہت پیچھے رہ گیا

بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج: رجحانات میں این ڈی اے کو اکثریت، عظیم اتحاد بہت پیچھے رہ گیا

الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی کی تمام 243 نشستوں کے رجحانات جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق ریاست میں این ڈی اے کی برتری مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق این ڈی اے 199 نشستوں پر آگے ہے، جن میں بی جے پی 92، جے ڈی یو 81، ایل جے پی (رام ولاس) 21، ایچ ایم ایس 5 پر آگے ہے۔ دوسری جانب مہاگٹھ بندھن 51 نشستوں پر آگے دکھائی دے رہا ہے، جن میں آر جے ڈی 26، کانگریس 5، سی پی آئی (ایم-ایل) 7 جبکہ وی آئی پی اور سی پی ایم ایک ایک سیٹ پر آگے ہیں۔ گنتی کا عمل الیکشن کمیشن کی نگرانی میں تیزی سے جاری ہے، اور جیسے جیسے مزید راؤنڈ سامنے آ رہے ہیں، ریاست کی سیاسی تصویر مزید واضح ہوتی جا رہی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments