Bengal

بلورگھاٹ ڈسٹرکٹ اسپتال میں زبردست احتجاج

بلورگھاٹ ڈسٹرکٹ اسپتال میں زبردست احتجاج

بالور گھاٹ 14نومبر: زیر علاج مریض کی موت پر ہنگامہ ہوا ۔ لواحقین غصے سے بھڑک اٹھے، علاج میں لاپرواہی کا الزام لگایا گیا ہے ۔ اسپتال میں احتجاج جاری رہا ۔ بلورگھاٹ ضلع اسپتال میں زبردست کشیدگی پھیل گئی ۔ اطلاع ملتے ہی بلورگھاٹ تھانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ آخر کار پولیس کی مداخلت سے حالات آہستہ آہستہ معمول پر آگئے۔ لواحقین کا الزام ہے کہ اگرچہ مریض کی حالت خراب تھی لیکن انہیں کسی طرح سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ مرنے کے بعد بھی کچھ نہیں بتایا گیا۔ آخر کار پڑوسیوں کی جانب سے اطلاع ملنے پر اہل خانہ اسپتال پہنچے۔

Source: PC- tv9bangla

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments