Bengal

حملے کو روکنے کے لئے کولکاتا پولس باڈی کیمرہ خرید رہی ہے، بھانگڑ کے لئے خصوصی منصوبہ

پولس اہلکاروں پر حملے کے روکنے کے لئے لال بازار حرکت میںآگیا ہے۔ اب سے کوئی بھی پولس کااہلکار شہریوںکے ساتھ بدلوکی نہ کرے ا سکے لئے پولس کے اعلی افسران خصوصی نظر رکھیںگے ۔اس لئے کولکاتا پولس 700باڈی کیمرہ خرید رہی ہے۔ڈیوٹی کے دوارن پولس کے اہلکار یہ باڈی کیمرہ کے ساتھ کام کریںگے۔اس معاملے میںلال بازار اور زور دے رہا ہے۔اس بار بھانگڑ بھی کولکات پولس کے ماتحت آرہا ہے۔آٹھ تھانے کے علاوہ ایک نیا ٹریفک گارڈ اور پولس کے افسران باسنتی ہائی وے سے شروع کرکے بھانگڑ تک ٹریفک کا نظام سنبھالیںگیں۔ٹریفک پولس اسٹر ٹیجی تیار کررہی ہے۔تیز رفتار گاڑی چالانے والوں کو بھی ہشیار کردیاجائے گا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments