افغانستان کے صوبے پکتیکا میں کچرے سے ملنے والا مارٹر شیل پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا مارٹر شیل کو توڑنے کی کوشش کے دوران ہوا۔ واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق افغانستان میں کچرے سے ملنے والے جنگی ساز و سامان کے حادثات میں رواں سال 126 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع