Bengal

ادھار گھوٹالہ ، پولس میں 66 شکایتیں درج

پوجا سے پہلے پورے شہر میںآدھار کولے کر خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے۔ آدھار کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایک کے بعد ایک بینک اکاو¿نٹ سے ہزاروں روپے نکالنے کا الزامل لگایا گیا ہے۔ کولکاتا پولیس کے جوائنٹ سی پی کرائمسنکھو شبھراچکرورتی نے کہا کہ آدھار بائیو میٹرک فراڈ کیس میں اب تک کولکاتا پولیس کو 66 شکایات ملی ہیں۔ جوائنٹ سی پی کرائم نے کہا کہ دھوکہ دہی کے زیادہ تر معاملے بنیادی طور پر دور دراز علاقوں سے ہوتے ہیں۔ دوسری ریاستوں سے بھی فراڈ ہو رہا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments