مبئی اور مہاراشٹر کے معروف سماجی کارکن اور صحافی سمیع احمد قریشی 73سال کی عمر میں گزشتہ روز دورہ قلب کی وجہ سے وسطی ممبئی کے دادر علاقہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا ۔ماہم قبرستان میں انہیں سپردخاک کیا گیا،پسماندگان میں دو بیٹے اور بیوہ ہیں

Read more

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ شیرا کے ساتھ سردار کے لک میں فوٹو شیئر کی ہے۔ سلمان خان سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاور اور ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔ ان کے مداح انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔ اب ایک بار پھر سلمان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ سلمان کی یہ تصویر ان کے باڈی گارڈ شیرا کے ساتھ ہے

Read more