گوگل کی تمام خدمات بند

گوگل کی تمام خدمات بند ہونے کی وجہ سے تمام نظام درہم برہم ہوگیا ہندوستانی وقت کے مطابق 5بجکر 20 منٹ سے رپورٹ پیش کرنے تک حساس شعبوں سمیت سبھی خدمات مفلوج ہوگئ جس سے ہندوستان سمیت کئی ممالک کے کڑوڑو گوگل کے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔