مودی نے نڈا کو سالگرہ کی مبارکباد دی

نئی دہلی،2 دسمبر وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) صدر جگت پرکاش نڈا کو سالگرہ کی مبارکباد دی مسٹر نڈا آج 60 برس کے ہوگئے مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا،’’بی جےپی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا جی کو سالگرہ کی بہت مبارکباد۔ان کی با صلاحیت اور متحرک قیات میں پارٹی مسلسل نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے ۔میری دعا ہے کہ وہ ہمیشہ صحت مند رہیں اور لمبی عمر ہو۔‘‘(یواین آئی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔