گستاخ رسول نرسنگھانندسوامی کوحکومت کب گرفتاکریگی

تنویر ھاشمی
۔گستاخ سوامی کی وجہ سےملک کاامن بربادہوجائیگامفتی محمدمنظرحسن خان اشرفی مصباحی بانی عالمی سنی صوفی تحریک(الھند)
آئےدن گستاخ رسول نرسنگھانندسوامی اللّٰہ واس کےپیارےرسول علیہ وآلہ وسلم اورقرآن مقدس کی شان میں نازیبا،غلیظ زبانیں استعمال کررہاہے۔روزبروزعلی الاعلان گالی دیرہاہے۔ویڈیوشوشل میڈیاپرڈال کرملک کاماحول خراب کر رہاہےفتنہ کوہوادیرہاہے۔اوراس کےسرپھرےچیلےمارنےوسرکاٹنےکی بات کررہےہیں مگرحکومت ہےکہ بالکل خاموش بنی ہوہے۔لگتاہیکہ اسےکچھ خبرہی نہیں ہے۔عاشقان رسول علیہ وآلہ وسلم کی طرف سےاحتجاجات کےساتھ ملک کےمتعددپولس اسٹیشنوں میں گستاخ رسول نرسنگھانندسوامی کےخلاف ایف آئ آر بھی درج کرایاگیا۔مگرارباب حکومت بالکل تماشائ کی طرح تماشادیکھنےمیں مصروف ہیں۔ابھی تک کوئ کاروائ نہیں ہوئ۔لگتاہیکہ حکومت یہ چاھتی ہیکہ مسلمان مشتعل ہوکرقانون کوہاتھ میں لےاورپورےملک کےاندرہندومسلم فسادبرپاہوجائے۔اورفسادکےبعدمکمل الزام مسلموں پر ڈالکرمسلم نوجونوں کوجھوٹےکیس میں پھنساکرجیل کی سلاخوں میں  ڈالنےکاموقع ملے۔افسوس اورشرم کی بات ہیکہ ایسےکمینے،ذلیل ،بلتکاری دہشت پسنداورڈھونگی سوامی آزادہے۔اوراس کےخلاف آوازاٹھانےوالےکوکچھ جگہوں پرپولس کیس بناکرپریشان کررہی ہے۔ان تمام لوگوں کومعلوم ہوناچاھئے کہ اب بھی وقت ہےہوش کےناخن لیتےہوئےاس بدبخت سوامی پرلگام لگایاجائےاوراس کوجلدسےجلدجیل کی سلاخوں میں حکومت ڈالےورنہ اسکی بکواس اورشان رسالت مآب علیہ وآلہ وسلم میں گستاخیوں کیوجہ سےملک کا امن وامان بربادہوجائےگا۔شان رسالت علیہ وآلہ وسلم کامسئلہ بہت نازک اورحساس مسئلہ ہے۔ہم مسلمان اپنی بےعزتی اورذلت وبرائ توبرداشت کرسکتےہیں مگرکبھی بھی اللّٰہ واسکےرسول علیہ وآلہ وسلم اورقرآن مقدس کی شان میں نازیبابیان اورگستاخی برداشت نہیں کرسکتے۔ہم عاشقوں کانعرہ ہی یہ ہے۔یہ اک جان کیاہےاگرہوں کروڑوں ۔تیرےنام پرسب کوواراکروں میں۔مرکزی حکومت سےمیری اپیل ہیکہ مسئلہ کی نزاکت وحساسیت کوسمجھتےہوئےگستاخ بدزبان نرسنگھانندسوامی پرجلدسخت کاروائ کرکےملک کےامن کی حفاظت کرے۔یہ بدبخت روزنئ ویڈیوگالی والی بناکر ڈال رہاہے۔جس سےماحول مشتعل ہورہاہے۔جوملک کےامن  کیلئےخطرناک ہے۔اوراس کیلئےذمہ دارجہاں سوامی ہےوہیں حکومت کےلوگ بھی ہیں جواس بدبخت کوآزادرکھےہوئےہیں۔۔۔