اداکار عامر خان کی کوویڈ 19،مثبت رپورٹ ،گھرمیں کورائنٹائن

ممبئی،24مارچ  فلمی دنیا کے سپر اسٹار عامر خان نے کورونا وائرس کے لئے مثبت پائے کیاگئے ہیں اور وہ فی ا لحال وقت گھریلوکورائنٹائن ہیں ،56 سالہ اداکار "ٹھیک” ہیں اور ان سے رابطے میں آنے والوں سے بھی ٹیسٹ کروانے کو کہا ہے۔
عامر خان نے کوویڈ 19,کاٹیسٹ کروایا اور مثبت پائے کیاگئے ہیں۔ وہ تمام پروٹوکولز پر عمل پیرا ہوتے ہوئے خود سے قرنطین گھر میں کررہے ہیں اور وہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
ان کے ایک ترجمان نے کہاکہ حالیہ ماضی میں ان تمام لوگوں کو جو ان خودسے ملے ہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ احتیاطی طور پر اپنی جانچ کرالیں۔
گزشتہ روز ممبئی میں 3،512 نئے COVID-19 واقعات ریکارڈ ہوئے ،اور ان کی تعداد 3،69،426
ہوگئی ہے۔

(یواین آئی)