مبئی اور مہاراشٹر کے معروف سماجی کارکن اور صحافی سمیع احمد قریشی 73سال کی عمر میں گزشتہ روز دورہ قلب کی وجہ سے وسطی ممبئی کے دادر علاقہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا ۔ماہم قبرستان میں انہیں سپردخاک کیا گیا،پسماندگان میں دو بیٹے اور بیوہ ہیں