عالمی یوم کینسر چوکس رہنے کا درس دیتا ہے – شیوراج

 بھوپال ، 4 فروری  مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ یہ ‘کینسر کا عالمی دن’ ہے اور یہ دن ہمیں اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی کاسبق سکھاتا ہے۔ مسٹر چوہان نے ٹوئیٹ کے ذریعے کہا کہ آج کا دن کینسر کا عالمی دن ہے اور یہ دن ہمیں اپنی اور اپنی عوام کی صحت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی کا سبق سکھاتا ہے۔ اس کو باقاعدگی سے صحت سے متعلق چیک اپ اور آگہی سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ مسٹر چوہان نے مزید کہا کہ آئیے صحت سے آگاہی کی شعلہ روشن کریں اور ایک صحت مند ریاست اور ملک کی تشکیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔

(یو این آئی)