مہاراشٹر میں 18 ہزار سے زیادہ ہیلتھ ورکرس کو ٹیکہ لگایا گیا

 ممبئی، 21 جنوری  مہاراشٹر مین اب تک 18166 ہیلتھ ورکرس کو کووڈ۔ 19 کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ریاست کے چیف سکریٹری (ہیلتھ) ڈاکٹر پردیپ ویاس نے بتای اکہ اب تک کل 51660 لوگوں کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں، جن میں 18166 ہیلتھ ورکرس شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بدھ کو 312 ہیلتھ ورکرس کو کو ویکسین کی ڈوز دی گئی اور اب تک 881 لوگون کو یہ ویکسین دی جاچکی ہے۔

(یو این آئی)