لنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 20افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے وللاپور کی کریم نگر۔ورنگل قومی شاہراہ کے قریب آج صبح اُس وقت پیش آیاجب دوآرٹی سی بسوں کا تصادم ہوگیا۔اس حادثہ میں 20مسافرین زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔