- سیف الاسلام مدنی کا ممبئی آمد پر ناگپاڑہ ایم آئی ایم آفس پہونچنے پر پر زور استقبال!
- ترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر تھانہ سٹی کوتوالی علاقے کے شہر سے متصل بھلیا پور عیدگاہ کے نزدیک گزشتہ پیر و منگل کی شب پولیس تصادم کے دوران جوابی فائرنگ میں گولی لگنے سے پچیس ہزار کا انعامی بدمعاش زخمی ہو گیا