عام لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کی ويکسين لگوانے کی تلقين کرتے ہوئے پاپائے روم بھی فعال ہو گئے ہيں۔ پوپ فرانسس کا ايک انٹرويو گزشتہ روز سے نشر کيا جا رہا ہے جس ميں انہوں نے ويکسين کے حوالے سے شکوک و شبہات رکھنے والوں پر تنقيد کی ہے۔ پاپائے روم نے بتايا کہ وہ بھی ويٹيکن ميں آئندہ ہفتہ ويکسين لگوا رہے ہيں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔