فحش ویڈیو بنا کر دھوکہ دہی کرنے کے 6 ملزمان گرفتار

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) دہلی پولس کی سائبر سیل نے فحش ویڈیو بنا کر دھوکہ دہی کرنے والے میوات علاقہ کے ایک گروہ کے چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
سائبر کرائم یونٹ کے ڈپٹی کمشنر پولس انیش رائے نے بدھ کے روز کہا کہ اس گینگ کے لوگ سوشل میڈیا پر لڑکیوں کی بھیس میں لڑکوں سے دوستی کرتے تھے۔
اس کے بعد یہ لوگ متاثرہ افراد کو ویڈیو کال کرکے فحش فلمیں چلادیتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔