افغانستان میں فضائی حملہ 7جنگجو ہلاک

کابل : افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہفتہ کی رات فوج کے فضائی حملے میں 7 طالبانی جنگجو مارےگئے۔
صوبائی گورنر ضیاء الامرخیل نے بتایا کہ گذشتہ رات تقریبا 20.30 بجے ضلع بتی کوت میں کئے گئے حملے میں 7 طالبان جنگجو مارے گئے۔ اس کے علاوہ بھاری مقدار میں ہتھیاروں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ ہفتے کے روز اسی ضلع میں فوج کی کارروائی میں چار طالبانی جنگجو ہلاک ہوگئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔