سنیل منڈل کے ٹی ایم سی سے بی جے پی میں شامل ہونے کے خلاف احتجاج

کولکاتہ : مشرق نیوز: آج ترنمول کانگریس کی طرف سے زبردست   احتجاج اس وقت شروع ہوا جب بردوان ودھان سبھا حلقہ کے ایم ایل اے سنیل کمار منڈل نے ٹی ایم سی کی رکنیت سے  استعفی دیے بےغیر بی جے پی دفتر جانے کے لئے روانہ  ہوئے واضح ہو کہ ایم ایل اے سنیل کمار منڈل اب تک ٹی ایم سی کی رکنیت سے استعفی نہیں دیا ہے اور نہ ہی بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں یہی وجہ کہ ٹی ایم سی کے کارکان نے روڈپر ہی ہنگامہ آرائی شروع کردی اور کہنے لگے کہ پہلے ٹی ایم سی سے استغفی دو پھر جہاں چاہو جاؤ ، ان سب باتوں کے مد نظر کافی شور شرابہ ہوا اور مقامی پولس بھی آگئی ، واضح ہو کہ خبر لکھنے تک یہ واضح نہیں ہو پایا تھا کہ ایم ایل اے سنیل کمار منڈل نے ٹی ایم سی کی رکنیت سے استعفی دیا ہے یا نہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔