شام کا داعویٰ اسرائیلی طیاروں نے لبنان سے حملہ کیا

دمشق: شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے شام کے صوبہ حما میں لبنانی فضائی حدود سے حملہ کیا ہے جس کا عرب جمہوریہ کے فضائی دفاعی نظام نے اس حملہ کا جواب دیا ہے۔
شام کے وزارت دفاع نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔ وزارت نے بتایا’’آج صبح 0.40 بجے ایک اسرائیلی جیٹ طیارے نے لبنان کے فضائی حدود سے صوبہ حما کے طرابلس اور مصائف شہر کی طرف میزائل داغے‘‘۔
وزارت کے مطابق شام کے دفاعی نظام نے اسرائیل کی طرف سے داغے گئے میزائلوں کو مار گرایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔