بہار کے ضلع بھوج پور کے گڈھنی تھانہ کے علاقے سے پولیس نے جمعرات کے روز راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ایک رہنما کی لاش کھیت سے برآمد کی۔ پولیس کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ مقامی لوگوں سے موصولہ اطلاع کی بنیاد پر ، آر جے ڈی رہنما روی یادو (30) کی لاش کھیت سے برآمد کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔