مہوا شراب اسمگلر کا بڑھا کافی کاروبار،پولیس پرشاسن پکڑنے میں ہوئے ناکام

سمستی پور (محمد مصطفیٰ)ضلع کے پٹوری تھانہ حلقہ کے کھیراج سوپول میں کھلے عام مہوا شراب کاروباری کی تعداد دن بدن بڑھتی جا بڑھ رہی ہے،غیر قانونی طور پر شراب کاروباری ،شراب کا کاروبار کر تھانہ انچارج کو چیلینج ٹھوک رہے ہیں، لیکن تھانہ انچارج کوئی  کاروائی نہیں کر رہی ہے،حالانکہ ایس پی صاحب بارہاں تھانہ انچارجوں کو ہدایت دیتے رہتے ہیں،لیکن ایک تھانہ ایسا بھی ہے جہاں کھلے عام مہوا شراب کی خرید وفروخت زورو پر ہونے کی اطلاع کے بعد بھی کوئی قانونی کاروائی نہیں کرتی ہے،ملی زرائع کے مطابق سبھی شراب کاروباری کھیراج سوپول کے ہی بتائے جارہے ہیں،لیکن اسکے خلاف کبھی کوئی عوامی نمائندے نے آواز بلند نہیں کیا،آخر اسکے ذمہ دار کون ہیں, حالانکہ یہ دھندہ ضلع پارشد و پنچایت سمیتی بھون کے کچھ ہی فاصلہ پر ہورہا ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔