- ادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی طرف سے برف باری کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس نے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات سے دوچار کردیا ہے
- ہندوستان اور آسڑیلیا کے خلاف رواں ٹسٹ سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں حیدرآبادی تیزگیند باز محمد سراج نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے آج پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے