دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم کے تحت مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پہلا کورونا ٹیکہ یہاں ہیلتھ ورکر سنجے یادو کولگایا گیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔