میڈیا میں سابق بی اے آر سی سربراہ پارتھوداس گپتا اور ری پبلک چینل کے سربراہ ارنب گوسوامی کے مابین واٹس ایپ پر ہوئی بات چیت وائرل ہوئی ہے جو انتہائی حیران کن ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ٹی آر پی گھوٹالہ میں بی جے پی اور مودی حکومت کا ہاتھ ہے۔ اس معاملے میں بی جے پی اور مودی حکومت وضاحت کرے۔ ایسے الزامات اور مطالبہ آج یہاں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری وترجمان سچن ساونت نے کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔