سنکراتی تہوار کے موقع پر تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں سنکرانتی ایرشو اور نیشنل پیراموٹرنگ چیمپین شپ 2021منعقد کی گئی جس کا افتتاح وزیر سیاحت سرینواس گوڑنے کیا۔اس موقع پر فضا میں کرتب بازی،ہاٹ ایربیلونس اور آرسی ڈرونس کے پروگرام ہورہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔