- آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز اسٹیون اسمتھ نے تیز ترین 27سنچریوں کے ریکارڈ میں ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور سابق اسٹار بلے بازسچن تندولکر کو پیچھے چھوڑدیا۔ آسٹریلیائی بیٹسمین مجموعی طور پر ہم وطن سر ڈان بریڈ مین کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں
- گجرات کے سابق وزیر اعلی ، سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے تجربہ کار لیڈر مادھو سنگھ سولنکی کا آج یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 94 سال کے تھے