آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز اسٹیون اسمتھ نے تیز ترین 27سنچریوں کے ریکارڈ میں ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور سابق اسٹار بلے بازسچن تندولکر کو پیچھے چھوڑدیا۔ آسٹریلیائی بیٹسمین مجموعی طور پر ہم وطن سر ڈان بریڈ مین کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔