سخت سردی کے باوجود کسانوں کی تحریک جاری، کسانوں کی تحریک روکنے میں مرکزی حکومت کو نہیں ملی کامیابی

نئی دہلی: فارم بل کو لے کر حکومت اور کسانوں کے مابین تعطل آگیا ہے۔ زرعی قوانین کے معاملے پر کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین کوئی مفاہمت نہیں ہوسکا ہے۔ سخت سردی اور بارش کسانوں کو روکنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ دہلی-این سی آر میں پچھلے تین دن سے مسلسل بارش اور سردی کا زور بڑھ رہا ہے۔ تاہم اس کے بعد بھی کسان سنگھ اپنے موقف پر سختی سے کاربند ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔