آکلینڈ میں طیارہ حادثے کا شکار 3 کی موت

واشنگٹن، امریکہ کے آکلینڈ صوبے میں ایک چھوٹے طیارہ رہائشی علاقے میں حادثے کا شکار ہوجانے سے پائلٹ سمیت تین لوگوں کی موت ہوگئی۔آکلینڈ صوبے کے شیریف مائک باؤچرڈ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ چھوٹا طیارہ لائن ٹاؤن شپ میں ایک رہائشی کمپلک کے باہر حادثے کا شکار ہوگیا۔ انہوں نے حادثے میں طیارے کے پائلٹ اور دو دیگر لوگوں کی موت ہوجانے کی تصدیق کی ہے۔واقعہ کی جانچ کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔