مکان کی چھت پر6فٹ کااژدہا دیکھنے کے بعد ہنگامہ،پولس نے کیا قید

نئے سال کی خوشی میں ممبئی کے دھراوی کے علاقے میں اس وقت اچانک ہلچل مچ گئی جب ، دھراوی میں ایک مکان کی چھت پرلوگوں نے اچانک رات میں ایک اژدہا دیکھا۔ جس کی وجہ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ۔مکان کی چھت پر 6 فٹ کا ایک اژدہا دیکھتے ہی ہنگامہ برپا ہوگیا ، پھر پولیس اہلکار کے ذریعہ اسے  قید کردیا گیا ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔