سورو گنگولی کو  پہلے ایمرجنسی وارڈ میں داخل

آج بی سی سی آئی کے چیئرمین گانگولی کی اچانک اپنے  گھر  میں آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانے سے طبیعت خراب ہوگئی انہیں کلکتہ کے کوڈ نرسنگ ہوم میں داخل کیا گیا ان کی حالت حال مستحکم بتائی جا رہی ہے ان کی ابتدائی طور پر جانچ کی جا رہی ہے کہ آخر ان کے آنکھوں کے آگے اندھیرا کیوں چھایا
سورو گنگولی کو  پہلے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیا گیا تھا بعد میں ان کو وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا، کارڈیالوجی اور نیورولوجی دونوں ہی محکمے میں ان کی جانچ چل رہی ہے  وہاں ملٹی ڈسپلنری بورڈ بھی بنایا جائے گا  اور اس کی حکومت کی طرف سے بھی ان کو فوری طور پر امداد فراہم کی جائے ، ڈاکٹر سورج منڈل بھی وہاں پہنچ گئے ہیں ان کی جانچ کر رہے ہیں ماہرین ڈاکٹر کی رائے بھی لی جا رہی ہے
سوربھ گنگولی کی فی الحال انجوگرافی چل رہی ہے ان کو آنٹی میں داخل کیا گیا ہے اور جانچ کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔