پریس کلب شیو ہر کی جانب سے ڈی ایم کو عرض داشت پیش کی

شیو ہر (مقصود عالم)
ڈی ایم دفتر میں پریس کلب کے سرپرست رکن ستیش نند ن کی قیادت میں اخبار نویسوں کا ایک وفد ڈی ایم اونیش کمار سے ملاقات کی اور عرض داشت پیش کی جس میں نو منتخب اراکین کی فہرست دی گئی وہیں پریس کلب کے اراکین کے ذریعے مثبت مسائل کو رکھا اور پریس کلب کی ترقی اور مثبت فکر کے تئیں اپنے خیالوں کا اظہار کیا ڈی ایم نے بغور سماعت کی اور پریس کلب کی بہتری کا یقین دھانی کرائی اس موقع سے نو منتخب پریس کلب کے سر پرست سینئیر ایڈوکیٹ ستیش نند ن سنگھ، صدر ہیمنت کمار، سیکریٹری ونود سنگھ، جنرل سیکریٹری رنجیت مشر، نائب صدر مقصود عالم، موجود تھے واضح ہو کہ اسکی ایک کاپی اے ایس ڈی ایم وینیت کمار کو بھی وفد کے ذریعے پیش کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔