کولکاتہ :(اپڈیٹ) تازہ خبر یہ بھی آرہی ہے کہ سنیل منڈل کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا بلکہ ان پر جسمانی چوٹ کرنے کی بھی کوشش کانگریس کی طرف سے کی گئی ہے ، مرکزی جے پی لیڈر جو کی مغربی بنگال کے بی جے  پی کے چیف  کیلاش وجے ورگیہ بھی ہے انہوں نے ٹیلی فون سے احمد شاہ وزیر داخلہ مرکز سے اس بارے میں بات چیت کی اور اس پورے واقعے کی اطلاع دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔