ہندوستان میں نجکاری کا دور اور ریزرویشن نظام کے موضوع پر 18 جنوری کو سیمینار منعقد 

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) ہندوستان میں نجکاری کا دور اور ریزرویشن نظام کے موضوع پر یونائٹیڈ مسلم مورچہ کے زیر اہتمام آ ئندہ 28 دسمبر 2020 بروز سوموار دنکے 12 بجے پٹنہ کے آ ئی ایم اے ہال میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا ہے جسے  ایم ایل اے و سابق وزیر مہیشور ہزای پٹنہ ہائیکورٹ کے سنئیر ایڈووکیٹ ارون کمار سابق پرنسپل وممبر کالج سروس کمیشن محمد شفایت حسین وغیرہ خطاب کرینگے مزکورہ جانکاری دیتے ہوئے مورچہ کے قومی نائب صدر کمال اشرف رائیں نے بتایا کہ مرکزی حکومت ریلوے بی ایس این ایل ایئرپورٹ وغیرہ کا نجکاری کر رہی ہے اور ریزرویشن صرف سرکاری نوکری و تعلیم میں ہی مل رہی ہے تو پھر اس ریزرویشن کا مطلب ہی کیا ہے انہوں نے کہا کہ نجی شعبہ و عدالت میں بھی ریزرویشن کا جواز ہونا چاہیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔