اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے اونچاہار علاقے میں خاتون کو شادی کا جھانسی دے کر اس کا جنسی استحصال کرنے کا الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ایس پی دفتر سے جمعرات کو جاری پریس ریلیز کے مطابق بدھ کو متاثرہ نے تھانہ اونچاہار میں تحریر دے کر کہا تھا کہ نریندر کمار یادو نے شادی کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ عصمت دری کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔