پٹرول – ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی ، 23 دسمبر  ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کے روز مسلسل 16 ویں روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی۔
7 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں مسلسل چھ دن 1.30 روپے اورڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا۔ تب سے دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم تھیں۔
آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں:(یواین آئی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔