تقرری نہ ہونے کے باوجود 21ہزار خالی آسامیوں کی تعداد 781کیسے ہوگئی ؟
ولکاتا: پرائمری، جونیئر، مدھیامک اور ہایئر سکنڈری کل ملاکر ٹیچروںکی کی خالی آسامیاں 781ہیں۔منگل کو بدھان سبھا میں تعلیم سے متعلق سوال کرنے پر وزیر تعلیم برتا باسونے بتایا۔ریاست میں اپوزیشن کے دعوی کیا ہے کہ ریاست میں تقریباََتین لاکھ ٹیچروں