سال 2020 کی ہنگامہ آرائیاں اور حوصلہ خیز کار گزاریاں ۔۔۔

عمیر محمد خان ریسرچ سکالر رابط: 9970306300 سال2020 ہمارے ذہنوں میں ہمیشہ تروتازہ رہے گا۔اس سال…

امریکہ میں ٹرمپ کی ناکام بغاوت!

پرویز حفیظ جو امریکہ ساری دنیا کو دن رات جمہوریت کا درس دیتا رہتاہے، جس امریکہ…

صدر ٹرمپ کا دوسری مرتبہ مواخذہ امریکہ چھوڑ کر وہ دوسرے ملک میں منتقل ہوسکتے ہیں

ڈونالڈ ٹرمپ امریکی تاریخ میں پہلے صدر ہیں جن کا دو مرتبہ مواخذہ ;73;mpeachment) ( کیاگیا…

ادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے اور سری نگر میں گذشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت ایک بار پھر منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم کے تحت مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پہلا کورونا ٹیکہ یہاں ہیلتھ ورکر سنجے یادو کولگایا گیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بھی موجود تھے۔

میڈیا میں سابق بی اے آر سی سربراہ پارتھوداس گپتا اور ری پبلک چینل کے سربراہ ارنب گوسوامی کے مابین واٹس ایپ پر ہوئی بات چیت وائرل ہوئی ہے جو انتہائی حیران کن ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ٹی آر پی گھوٹالہ میں بی جے پی اور مودی حکومت کا ہاتھ ہے۔ اس معاملے میں بی جے پی اور مودی حکومت وضاحت کرے۔ ایسے الزامات اور مطالبہ آج یہاں مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری وترجمان سچن ساونت نے کیا

وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ ہفتے کو مسلسل چھٹے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند رہی۔

ڈاکٹر ہرش وردھن دہلی کے اسپتالوں میں ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیں گے

  نئی دہلی، 16 جنوری  مرکزی وزیر برائے صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن آج…

ڈاکٹر ہرش وردھن ویکسینیشن مہم کے آغاز پرایمس پہنچے

نئی دہلی، 16 جنوری  مرکزی وزیربرائے صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن دنیا کی سب…

کورونا وبا کے خاتمہ کا دورشروع ہوگیا۔تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو پُرامید

حیدرآباد16/جنوری تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے واضح کیا ہے کہ کوویڈ…